ہومتازہ ترینراجستھان میں بی جے پی کے کارکنوں کا کاکروچ جنتا پارٹی کے...

راجستھان میں بی جے پی کے کارکنوں کا کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد

راجستھان (لارڈ میڈیا) بی جے پی کے کارکنوں نے کاکروچ جنتا پارٹی کے کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا اور ان کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔

کاکروچ پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ راجستھان میں کیا ہو رہا ہے؟ بی جے پی کے غنڈے اشتوش اور دیگر رضا کاروں کے خون کے پیاسے ہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ راجستھان پولیس اس حملے کی اجازت کیسے دے سکتی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں