ہومUncategorizedایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا انعام یوسف زئی مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا انعام یوسف زئی مستعفی

پشاور (لارڈ میڈیا) خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسف زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انعام یوسف زئی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کر دیا ہے۔

اپنے استعفے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اب یہ ذمہ داری مزید نہیں نبھا سکتے، اسی لیے انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں