ہومUncategorizedاسرائیل کا امریکہ سے تل ابیب ائیرپورٹ خالی کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کا امریکہ سے تل ابیب ائیرپورٹ خالی کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (لارڈ میڈیا): اسرائیل نے امریکہ سے تل ابیب کے بن گورین ائیرپورٹ کو خالی کرنے کی درخواست کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل نے امریکہ سے ایندھن بردار جہاز ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ پہلے ہی 28 ایندھن بردار طیارے منتقل کر چکا ہے، مگر اسرائیل نے مزید 20 فوجی طیارے ہٹانے کی درخواست دی ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں کی موجودگی سے موسم گرما میں شہری پروازوں میں خلل پڑ سکتا ہے۔ اس حوالے سے امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں