ہومUncategorizedعبدالعلیم خان نے گلگت بلتستان میں بلاول بھٹو کی حکومت سازی کی...

عبدالعلیم خان نے گلگت بلتستان میں بلاول بھٹو کی حکومت سازی کی پیشکش قبول کر لی

گلگت (لارڈ میڈیا): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کی پیشکش کی۔ عبدالعلیم خان نے یہ پیشکش قبول کرلی اور کہا کہ ان کی پارٹی پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی۔ عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں وزیر اعلیٰ، سپیکر اور دیگر عہدوں کے لئے پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے میں معاونت کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اور عبدالعلیم خان کے درمیان بات چیت خوشگوار رہی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں