ہومانٹرنیشنلپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس...

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس 21 جون کو قاہرہ میں منعقد

قاہرہ (لارڈ میڈیا): پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس 21 جون کو قاہرہ میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر روانگی متوقع ہے۔

اجلاس میں علاقائی سلامتی، باہمی روابط، تجارت اور مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔ وزرائے خارجہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر غور کریں گے۔ غزہ کی صورتحال اور امن عمل سے متعلق امور بھی ایجنڈے کا اہم حصہ ہوں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں