اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کا سالانہ بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بجٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور تمام اراکین اسمبلی اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بجٹ کی تیاری میں عوامی مفاد اور صوبے کی ترقی کو مدنظر رکھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کی خواہش تھی لیکن اجازت نہیں ملی۔
خیبرپختونخوا بجٹ 19 جون کو پیش ہوگا: بیرسٹر گوہر