ہومUncategorizedپی آئی اے نے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر سگریٹ نوشی ممنوع

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر سگریٹ نوشی ممنوع

کراچی (لارڈ میڈیا): پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے فضائی میزبانوں کے دوران ڈیوٹی سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔ نئی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ فضائی میزبان اپنے ہینڈ کیری یا دیگر سامان میں سگار، سگریٹ اور تمباکو نہیں لے جا سکتے۔ مزید برآں، دوران ڈیوٹی ہوٹل یا عوامی مقامات پر بھی سگریٹ نوشی نہیں کی جا سکتی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں