سیئول (لارڈ میڈیا): جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے ہان سیونگ سوک کو ملک کی پہلی خاتون کاروباری رہنما کے طور پر وزیرِاعظم نامزد کر دیا ہے۔ ہان سیونگ سوک سابق چیف ایگزیکٹو ناور ہیں اور انہیں ڈیجیٹل اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی نمایاں شخصیت مانا جاتا ہے۔ صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ ان کی نامزدگی کا مقصد معیشت میں جدت، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ فیصلہ نئی حکومت کی اقتصادی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کی تقرری کی توثیق کے لیے جنوبی کوریا کی نیشنل اسمبلی میں سماعت ہونا باقی ہے۔
جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری وزیرِاعظم نامزد