ہومانٹرنیشنلامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے اسلام قبول کر کے نکاح کر...

امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا

سیالکوٹ (لارڈ میڈیا): سیالکوٹ میں امریکی خاتون مورس ایشلے نے پاکستانی نوجوان کیف الوریٰ کی محبت میں گرفتار ہو کر اسلام قبول کر لیا اور ان سے نکاح کر لیا۔ 36 سالہ مورس ایشلے کی 21 سالہ کیف الوریٰ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔

جامع مسجد کے خطیب مفتی نعمان رشید نے امریکی خاتون کو مشرف بہ اسلام کیا اور ان کا اسلامی نام ‘خدیجہ’ رکھا۔ نو مسلم خدیجہ نے بذات خود اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔

مفتی نعمان رشید نے دونوں کا نکاح دو ہزار ڈالر حق مہر کے ساتھ انگریزی میں پڑھایا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں