ہوممعاشی استحکامافریقہکانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 131 تک پہنچ گئی

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 131 تک پہنچ گئی

کنشاسا (لارڈ میڈیا): جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 131 تک پہنچ گئی ہے۔ ایبولا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث مزید 26 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ کانگو میں بنیادی طبی سہولیات کی کمیابی کی وجہ سے وائرس کی بروقت شناخت میں دقت پیش آرہی ہے۔ اردن نے جمہوریہ کانگو اور یوگنڈا سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے تاکہ خطے کو وبا سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں