ہومسماجی معاملاتایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ کا اعلان

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 16 اگست 2026 کو منعقد ہوگا۔ کونسل کے مطابق، اس سال کے ٹیسٹ میں 2025 کا نصاب ہی نافذ العمل ہوگا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے کونسل کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کرتے رہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں