ہومUncategorizedوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ (لارڈ میڈیا) : وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں انہیں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں