ہومانٹرنیشنلآسٹریلیا کا چین سے طیاروں کے ایندھن کی درآمد کا اعلان

آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کے ایندھن کی درآمد کا اعلان

سڈنی (لارڈ میڈیا) : آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ جیٹ فیول کی تین کھیپیں چین سے درآمد کی جائیں گی تاکہ ایندھن کی فراہمی میں کسی ممکنہ خلل سے بچا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں