ہومانٹرٹینمنٹمیرے خیال میں شادی وقت کا ضیاع ہے، گلوکارہ قرۃ العین بلوچ

میرے خیال میں شادی وقت کا ضیاع ہے، گلوکارہ قرۃ العین بلوچ

پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے منفرد موقف کے باعث خبروں میں آ گئی ہیں۔

حال ہی میں قر العین بلوچ نے ایک یوٹیوب چینل پر پوڈکاسٹ میں شرکت کی، شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں شادی وقت کا ضیاع ہے، ایک تحقیق کے مطابق شادی مردوں کیلئے زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے جبکہ خواتین شادی میں نسبتاً کم خوش رہتی ہیں اور میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں۔

انکے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والے افراد اور مذہبی حلقے انکے موقف پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں صارفین انکی بات سے اتفاق کرتے ہوئے شادی کو مشکلات اور مسائل کا باعث قرار دے رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں