شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک تہذیبی طاقت کے حامل ہیں، مگر ان کے لوگ ایک دوسرے سے کم واقف ہیں۔ مشترکہ شناخت اور باہمی اعتماد کے فروغ کی ضرورت ہے۔
پاکستان سے محبت وقتی جذبات یا سیاسی وابستگی کی محتاج نہیں، بلکہ یہ ہماری تاریخ اور قربانیوں سے جڑی ہے۔ ریاست سے محبت کا مطلب خاموشی نہیں بلکہ سچ بولنے کا حوصلہ بھی ہے۔