ہومتازہ تریننورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): این سی سی آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ نورین نیازی نے پاکستان اور مسلح افواج پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے، اور جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین آمیز اور دھمکی آمیز مواد پھیلایا۔

ایف آئی آر کے مطابق، نورین نیازی نے ریاستی اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا اور پوڈ کاسٹ انٹرویو میں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں