ہومتازہ ترینایران میں جنگ کے باعث گیس کی پیداواری صلاحیت متاثر

ایران میں جنگ کے باعث گیس کی پیداواری صلاحیت متاثر

تہران (لارڈ میڈیا) ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ جنگ کے باعث گیس اور پیٹرول کی پیداواری صلاحیت کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران تقریباً 230 ملین مکعب میٹر گیس کی پیداواری صلاحیت سے محروم ہو چکا ہے جبکہ امریکی حملوں کے باعث پیٹرول کی پیداواری صلاحیت بھی متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق ایران یومیہ 100 ملین لیٹر پیٹرول پیدا کرتا ہے جسے بلا تعطل عوام کو فراہم کیا جائے گا اور ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پیٹرول درآمد بھی کیا جاتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں