ہومتازہ ترینزیارت میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 11 پولیس اہلکار بازیاب

زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 11 پولیس اہلکار بازیاب

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): زیارت کے علاقے مانگی ڈیم میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد 11 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے میں پولیس کے 9 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

واقعے کے بعد 15 پولیس اہلکار اب بھی لاپتہ ہیں جن کی بازیابی کے لیے ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگرد مارے گئے جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں