ڈھاکہ (لارڈ میڈیا): بنگلا دیش کی معزول اور مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال اپنے وطن واپس آئیں گی۔ شیخ حسینہ نے یہ اعلان اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران ایک انٹرویو میں کیا۔ اگست 2024 میں شیخ حسینہ اپنی حکومت کے خلاف طلبہ تحریک اور پابندیوں کے بعد مستعفی ہو کر بنگلا دیش چھوڑ کر بھارت چلی گئی تھیں۔ تقریباً دو سال بعد، انہوں نے کہا ہے کہ وہ ہر رکاوٹ عبور کرتے ہوئے بنگلا دیش واپس آئیں گی۔
شیخ حسینہ کا رواں سال وطن واپسی کا اعلان