ہومUncategorizedاوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ بنانے...

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ بنانے کا اعلان

سان فرانسسکو (لارڈ میڈیا): معروف آرٹیفیشل انٹیلیجنس کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے مقبول چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی’ کو ایک ‘سپر ایپ’ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق، اس منصوبے کے تحت کوڈنگ ٹولز اور اے آئی ایجنٹس شامل کیے جائیں گے تاکہ حصص کی ممکنہ لسٹنگ سے قبل کمپنی کی آمدن میں اضافہ ہو سکے۔

اوپن اے آئی کے موجودہ اور سابقہ ملازمین کے مطابق، یہ تبدیلیاں کمپنی کی وسیع تر تنظیمِ نو کا حصہ ہیں۔ تنظیم کا مقصد منافع بخش کارپوریٹ کلائنٹس کی طرف وسائل کا رخ موڑنا ہے تاکہ حریف کمپنی ‘انتھروپک’ کے ساتھ بہتر مقابلہ کیا جا سکے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں