ہومUncategorizedاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم،...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

راولپنڈی (لارڈ میڈیا): اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم ہو گیا۔ کسی پارٹی رہنما کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ملاقات کے لیے 6 رہنما، جن میں عثمان جوڑا، سمابیہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین شامل تھے، آئے تھے لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر واپس جانا پڑا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں