ہومپاکستانکمشنر کراچی نے بلدیہ عظمی کو 7 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے...

کمشنر کراچی نے بلدیہ عظمی کو 7 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دے دی

کمشنر کراچی نے بلدیہ عظمی کو شہر کے مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دے دی۔

جاری نوٹیفکیشن میں ڈپٹی کمشنر آفس، بلدیہ عظمی کراچی اور ٹائون میونسپل کارپوریشن کو 7 اضلاع میں مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار بازار سیکٹر الیون ڈی نارتھ کراچی، کے ایم سی گرائونڈ سفاری پارک، گلستان جوہر بلاک 5، 6، بکرا پیڑی لیاری اور کورنگی میں اٹک پیٹرول پمپ کے اطراف خالی پلاٹ پر مویشی منڈی قائم کی جاسکتی ہے ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں