ہومتازہ ترینسعودی عرب اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نقصان

سعودی عرب اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نقصان

ریاض (لارڈ میڈیا): سعودی عرب اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئربیس پر امریکی ای تھری سینٹری طیارہ حملے کی زدمیں آ کر تباہ ہوگیا۔ مزید برآں، کویت کے کیمپ بُوہرنگ اور کیمپ عریفجان میں بیرکس، گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
سی بی ایس نیوز کے مطابق، امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے نقصانات کی تصاویر بھی منظرعام پر آ چکی ہیں، جو گمنام امریکی فوجیوں نے فراہم کیں ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں