واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 222 جبکہ مخالفت میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔
اس دوران 7 ریپبلکن ارکان نے بھی قرارداد کی حمایت کی۔ قرارداد کے ذریعے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے صدر کے اختیارات کو محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ اقدام ٹرمپ کے لیے ایک اور سیاسی دھچکا ثابت ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور