ہومتازہ ترینہواوے نے اسمارٹ فون کی عمودی ساخت والی نئی چِپ متعارف کرادی

ہواوے نے اسمارٹ فون کی عمودی ساخت والی نئی چِپ متعارف کرادی

ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): یو چھنگ ڈونگ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ہواوے
’’کِرن نائن زیرو فائیو زیرو پرو، انتہائی تیز، انتہائی ذہین اور انتہائی شاندار۔ یہ اب تک کی سب سے طاقتور کِرن چِپ ہے!‘‘

کسی چِپ کو پھیلانے کے بجائے اگر اوپر کی جانب تہہ در تہہ تیار کیا جائے تو کیسا لگےگا؟ ہواوے کی ’کِرن نائن زیرو فائیو زیرو پرو‘ چِپ میں منطقی یونٹس کو تہہ در تہہ ترتیب دیا گیا ہے جس سے سگنلز کی ترسیل کا فاصلہ کم ہونے سے تاخیر میں کمی اور کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔ یہ چِپ اب ہواوے کے تین حصوں میں فولڈ ہونے والےنئے اسمارٹ فون میٹ ’ایکس ٹی 2‘ میں استعمال کی جا رہی ہے۔ سال 2020 کے بعد کسی فلیگ شپ فون کی لانچنگ کے موقع پر متعارف کرائی جانے والی یہ پہلی کِرن چِپ ہے۔

گوانگ ژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں