ہومتازہ ترینچین کی نئی تیز رفتار ریلوے لائن چھونگ چھنگ کے بڑے ریل...

چین کی نئی تیز رفتار ریلوے لائن چھونگ چھنگ کے بڑے ریل مرکز سے جڑ گئی

چھونگ چھنگ وان ژو ہائی اسپیڈ ریلوے کی تعمیر میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا گیا ہے۔

پیر کے روز اس ریلوے لائن کی پٹریوں کو کامیابی سے چھونگ چھنگ ایسٹ ریلوے اسٹیشن سے جوڑ دیا گیا ہے۔ چھونگ چھنگ ایسٹ ریلوے اسٹیشن چین کے مغربی علاقے کا سب سے بڑا ہائی اسپیڈ ریل مرکز ہے۔

ریلوے لائن کا منصوبہ اب تکمیل کے قریب ہے۔ 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ریلوے لائن تھری گارجز آبی ذخیرے کے علاقے میں سفری سہولیات اور معاشی روابط کے فروغ کا باعث بنے گی۔

چھونگ چھنگ، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں