چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے دارالحکومت جینان میں دنیا کی سب سے بڑے قُطر والی زیرِ آب شیلڈ ٹنل منگل کے روز ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔اس ٹنل کے کھلنے سے دریا کے آرپار کا سفری دورانیہ تقریباً 40 منٹ سے کم ہو کر صرف پانچ منٹ رہ گیا ہے۔
جینان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


