ہومتازہ ترینعمران خان کی اسپتال منتقلی، وکیل توہین عدالت کی درخواست لے کر...

عمران خان کی اسپتال منتقلی، وکیل توہین عدالت کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی (لارڈ میڈیا) سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر ان کے وکیل خالد یوسف چوہدری توہین عدالت کی درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ وہ درخواست اور وکالت نامے پر عمران خان کے دستخط کروانے آئے ہیں۔ حکومت دو دن کے اندر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی پابند ہے۔

خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی کیونکہ حکومت ہٹ دھرمی سے توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ عمران خان کے وکلاء نے توہین عدالت کی کارروائی کی تیاری کر لی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں