ہومتازہ تریناسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے کا باکس آفس پر نیا ریکارڈ

اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے کا باکس آفس پر نیا ریکارڈ

ہالی وڈ (لارڈ میڈیا): ہالی وڈ کی فلم اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے نے باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم نے اپنے افتتاحی ویک اینڈ پر 355 ملین ڈالر کا کاروبار کیا، جو امریکی باکس آفس کی تاریخ کا دوسرا بڑا افتتاح قرار دیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ایونجرز: اینڈ گیم نے 357 ملین ڈالر کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے میں مرکزی کردار حقیقی زندگی میں میاں بیوی، ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نبھا رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں