ہومانٹرنیشنلسعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر...

سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا

ریاض (لارڈ میڈیا): سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی آرامکو آئندہ ماہ ایشیا کے لیے اپنے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 11 ڈالر فی بیرل کم کرے گی۔

اس کے بعد یہ علاقائی معیار سے 1.50 ڈالر فی بیرل رعایت پر دستیاب ہوگا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی بلومبرگ کے سروے میں متوقع 8 ڈالر فی بیرل کمی سے بھی زیادہ ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں