ہومUncategorizedبشریٰ انصاری نے ہونٹوں کے فلرز کی افواہوں کی تردید کر دی

بشریٰ انصاری نے ہونٹوں کے فلرز کی افواہوں کی تردید کر دی

کراچی (لارڈ میڈیا): سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہونٹوں پر فلرز کروانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کہا کہ وہ کسی قسم کا کاسمیٹک ٹریٹمنٹ نہیں کرواتیں اور بعض لوگ بلاوجہ ان پر الزامات لگاتے ہیں۔ بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ اگر انہوں نے ہونٹوں کی شکل میں واقعی تبدیلی کی ہوتی تو ناظرین فوراً محسوس کر لیتے۔ وہ اپنی قدرتی شخصیت اور انداز کو ہی ترجیح دیتی ہیں اور صرف اوپر والے ہونٹ کی آؤٹ لائن لگاتی ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں