واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ امریکہ کی طاقت اور محاصرے کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو امریکا کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر آنا پڑا، اور اسے جوہری مواد تلف کرنے کے ساتھ ساتھ جوہری ہتھیار نہ خریدنے یا حاصل کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان ڈیل کے بعد آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے۔ پیٹ ہیگسیتھ نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی ڈیل سابق صدر باراک اوباما کی ڈیل سے بہتر ہے، اور آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے ممالک ہی اس کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔
ایران امریکا معاہدہ طاقت اور محاصرے کا نتیجہ ہے، پیٹ ہیگسیتھ