ہومانٹرنیشنلپاکستان کی حکمت عملی سے امریکا اور ایران معاہدہ محفوظ

پاکستان کی حکمت عملی سے امریکا اور ایران معاہدہ محفوظ

دبئی (لارڈ میڈیا): پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو چکما دے کر امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ محفوظ بنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جنگی جہازوں پر خفیہ ترین مذاکرات ہوئے جبکہ پاکستان، قطر، عمان اور آذربائیجان میں بھی خفیہ ملاقاتیں ہوئیں۔ معاہدے کی حفاظت کے لیے ہاتھ سے لکھے خطوط استعمال کیے گئے اور اسرائیلیوں کو مختلف ذرائع سے فیک نیوز پہنچائی گئیں۔ اس معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ ابتدائی قدم کے طور پر ایران نے آبنائے ہرمز کو فوری طور پر دوبارہ کھولنے جبکہ امریکا نے بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں