ہومانٹرنیشنلچین نے آبنائے ہرمز کی جلد بحالی ضروری قرار دے دی

چین نے آبنائے ہرمز کی جلد بحالی ضروری قرار دے دی

بیجنگ (لارڈ میڈیا): چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی جلد بحالی اور آزادانہ آمدورفت سب کے مفاد میں ہے۔ نیوز کانفرنس میں ترجمان لین جیان نے کہا کہ یہ آبی گزرگاہ بین الاقوامی اہمیت کی حامل ہے اور ایران امریکا ڈیل میں اس کی بحالی شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین آبنائے ہرمز کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے میں رہے گا اور اپنے جہازوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں