ہومتازہ ترینآسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں 3ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنی ہے، ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین جوش انگلس، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ، اولی پیک، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، لیام اسکاٹ، میتھیو شارٹ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا ٹیم کا حصہ ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈے میچز 30مئی کو راولپنڈی، 2اور 4جون کو لاہور میں ہوں گے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں