ہومپاکستانسوات، گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 5 زخمی

سوات، گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 5 زخمی

سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور مقامی افراد کیساتھ مل کر جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی ملم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر جارہی تھی کہ گناجیر کے قریب ہی گہری کھائی میں جا گری۔

حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں