ہومپاکستانچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14مئی کو...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14مئی کو طلب کرلیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز کیخلاف زیر التوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق 6 ججز کے خط پر بھی غور کیا جائے گا۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں