ہومپاکستانصدر مملکت نے سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری...

صدر مملکت نے سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

سینیٹ کا اجلاس جمعرات 7 مئی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں