ہومتازہ ترینسری لنکا نے رواں سال پاکستان، انگلینڈ کیساتھ سیریز کھیلنے کی تصدیق...

سری لنکا نے رواں سال پاکستان، انگلینڈ کیساتھ سیریز کھیلنے کی تصدیق کردی

سری لنکا کرکٹ نے رواں سال پاکستان اور انگلینڈ کیساتھ سیریز کھیلنے کی تصدیق کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اکتوبر، نومبر میں کھیلی جانیوالی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے شیڈول کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔

حکام کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل 3 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلنے ہیں۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں