ہومپاکستانعارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100فیصد شیئرز خرید لئے

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100فیصد شیئرز خرید لئے

عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100فیصد شیئرز خرید لئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کیلئے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے مئی 2026ء میں پی آئی اے کا کنٹرول سنبھالنے کی توقع ہے۔

عارف حبیب کنسورشیم فوجی فرٹیلائزرز، لیک سٹی، فاطمہ گروپ پر مشتمل ہے جبکہ عارف حبیب لمیٹڈ، سٹی سکول اور اے کے ڈی بھی کنسورشیم کا حصہ ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں