پیر, فروری 17, 2025
ہومLatest(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک میں لاقانونیت کو...

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک میں لاقانونیت کو فروغ دیا، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک میں لاقانونیت کو فروغ دیا، دونوں پارٹیوں کو اپنے کالے دھن کا مکمل حساب دینا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مسلم لیگ ((ن)اور پیپلز پارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، دونوں پارٹیاں ملک میں کالے قوانین کے نفاذ کی برابر کی ذمہ دار ہیں۔انہوںنے کہا پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے، صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون بن چکا ہے، پیپلز پارٹی اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!