شنہوا فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں شدید گرمی کی لہر

ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں شدید گرمی کی لہر کے دوران ایک خاتون ’’مِسٹ کولنگ سسٹم‘‘ کے ذریعے ٹھنڈک لے رہی ہے۔(شِنہوا)

لاؤس کے صدر تھونگ لون کی چین کے دارالحکومت بیجنگ آمد

لاؤ پیپلز ریوولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر تھونگ لون سیسولتھ کا چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر...

چین کے صوبے ہینان میں گندم کی کٹائی کے بعد پراسیسنگ

چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہر ژوکو کی فو گو کاؤنٹی میں ایک کسان گندم کے دانے سکھا رہا ہے۔(شِنہوا)

ٹورنٹو میں یوم کینیڈا پریڈ 2026 کے دوران ہاتھ والے پنکھوں کا استعمال

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یوم کینیڈا پریڈ 2026 کے دوران خواتین گرمی سے بچنے کے لئے ہاتھ والے پنکھوں کا استعمال کر رہی...

کراچی میں رینجرز پر شدت پسند گروپ کا حملہ

کراچی میں رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیبات پر حملے کے مقام کے قریب ایمبولینسیں کھڑی ہیں۔(شِنہوا)

کانگو میں ایبولا وبا سے متاثرہ افراد کی اموات

جمہوریہ کانگو کے صوبے ایتوری کے شہر بونیا کے قریب واقع ایک قبرستان کا منظر دیکھا جا سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق...

جمہوریہ کوریا کے ایک میڈیا وفد کا چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کا دورہ

جمہوریہ کوریا کے میڈیا وفد کے ارکان چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کے ضلع پنگ شان میں نئی توانائی...

وزیراعظم شہباز شریف کے امریکہ-ایران ایم او یو پر بطور ثالث دستخط

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں امریکہ-ایران امن معاہدے میں ثالث کی حیثیت سے مفاہمتی یادداشت کی دستاویز پر دستخط کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ میں کھیتی باڑی

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ میں بیداہوانگ گروپ کے مکئی کے کھیت میں کام کرتی زرعی مشینیں دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ میں کائی یو ڈیجیٹل فیشن ٹاؤن اور 25ویں کائی یو گریپ ٹورازم اینڈ کلچر فیسٹول کی افتتاحی تقریب

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع داشنگ میں کائی یو ڈیجیٹل فیشن ٹاؤن اور 25 ویں کائی یو گریپ ٹورازم اینڈ کلچر فیسٹول کی افتتاحی...

تازہ ترین