ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

امریکہ ۔ نیویارک ۔ نیا سال ۔ جشن

امریکہ کے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کی تقریبات کے دوران فن کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

چین-چھنگ منگ تہوار-تعطیل

چین کی چھونگ چھنگ بلدیہ میں تاؤ ہوایوآن تفریحی مقام پر سیاح موسم بہار سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ این پی سی ۔ سالانہ اجلاس ۔ آغاز

14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے تیسرے سیشن کا افتتاحی اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد...

چین ۔ شنگھائی ۔ یویوآن باغ ۔ لالٹین تہوار

چین کے شہر شنگھائی میں یویوآن باغ لالٹین تہوار میں لالٹینوں کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)

جرمنی-برلن-نیا چینی سال-تقریبات

جرمنی کے شہر برلن کے ریڈسٹی ہال میں فنکارائیں سانپ کے نئے سال کی استقبالیہ تقریب "بہارمیلہ مبارک" میں رقص پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

چین-ہائی نان-ووژی شان-فضائی منظر

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر ووژی شان کا ایک خوبصورت فضائی منظر-(شِنہوا)

چین۔بہار۔نظارہ

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کی ووشان کاؤنٹی کی چھو چی ٹاؤن شپ میں سیاح پھولوں کے بیچ تصاویر بناتے ہوئے۔(شِنہوا)

ملائیشیا ۔ کوالالمپور ۔ چین ۔ شی جن پھنگ ۔ ملائیشا کے بادشاہ ۔ استقبالیہ تقریب

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم سلطان اسکندر کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب...

جنوبی کوریا-سیئول-لی جے میونگ-نیاصدر-حلف

سیئول میں جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ اور ان کی اہلیہ کم-حائے-کیونگ قومی اسمبلی میں اپنے حامیوں سے مل رہے ہیں۔(شِنہوا)

لبنان-بیروت-ایران-اجتماع

لبنان کے شہر بیروت میں شہری ایران کے رہبراعلیٰ علی خامنہ ای کی تصویراٹھائے ایرانی سفارتخانے کے سامنے جمع ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین