ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ انہوئی ۔ موسم بہار تہوار ۔ ٹرین

چین، ٹرین کا عملہ روایتی لباس زیب تن کئے چین میں قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہوانگ مے اوپرا پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-ڈرون لائٹ شو

چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ میں ڈرون لائٹ شو کے مظاہرے کا ایک منظر-(شِنہوا)

چین-چھنگ ہائی-لونگ باؤ نیشنل نیچر ریزرو-سارس

چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے یوشو تبتی خودمختار پریفیکچر کے شہر یوشو میں واقع چھنگ ہائی لونگ باؤ قومی قدرتی تحفظ...

چین ۔ شان ڈونگ ۔ گاؤ چھنگ ۔ ماں بچہ ۔ تفریح

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کی کاؤنٹی گاؤچھنگ کے گندم کے کھیت میں ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ تفریح کر رہی ہے۔(شِنہوا)

اٹلی ۔ روم ۔ چینی لالٹین نمائش

ایک لڑکی اٹلی کے شہر روم کے ایک باغ میں منعقدہ چینی لالٹین نمائش کا دورہ کرہی ہے۔(شِنہوا)

چین-تیانجن-سمرڈیووس-ثقافتی شام

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں منعقدہ 16ویں سالانہ اجلاس برائے نیو چیمپیئنز، جسے سمر ڈیووس بھی کہاجاتاہے، کی ایک ثقافتی شام کے دوران...

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ مفت خوراک

غزہ شہر میں خوراک کی تقسیم کے مرکز سے ایک فلسطینی بچی کھانا لے رہی ہے۔ (شِنہوا)

چین-جیانگسو-سلینڈرمغربی جھیل-سیر

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر یانگ ژومیں شہری سلینڈرمغربی جھیل کے تفریحی مقام کی سیر کررہےہیں-(شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ طلوع آفتاب

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے ضلع سونگ بائی میں طلوع آفتاب کے وقت دیو قامت برفانی مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-فینگ جائے-ترقی

چین کے فینگ جائے کاؤنٹی میں دریائے یانگسی پر واقع تین گھاٹیوں میں سے ایک چھوتانگ گھاٹی کے قریب سے ایک کروز جہاز گزر رہا ہے-(شِنہوا)

تازہ ترین