ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-بے گھربچے

غزہ شہر کے عارضی پناہ گاہ میں ایک فلسطینی بچی کھیل رہی ہے-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-چھنگ ڈاؤ-اوشن پارک-جھولا

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں چھنگ ڈاؤ پولر اوشن پارک کا ایک جھولا دیکھا جاسکتا ہے- (شِنہوا)

ہنگری-بوداپست-می گائری پل-کرسمس لائٹس

ہنگری کے دارالحکومت بوداپست کے قریب دریائے دانوبے میں کرسمس روشنیوں سے سجائے گئے می گائری پل کا منظر-(شِنہوا)

پاکستان ۔ لاہور ۔ رمضان ۔ سویاں نوڈلز

لاہور کی ایک فیکٹری میں ایک محنت کش سویاں ترتیب سے رکھ رہا ہے۔ (شِنہوا)

بیلجیئم-برسلز-موٹرشو-چینی برانڈز

بیلجیئم میں برسلزموٹرشو2025 کے دوران چینی برانڈ کی اڑنے والے کار ایکس پھنگ ایکس-2 نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے-(شِنہوا)

چین ۔ ژے جیانگ ۔ ہانگ ژو ۔ چیری کے کھلتے پھول

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں روایتی لباس زیب تن کئے ایک خاتون کا چیری کے کھلتے پھولوں کے...

مشرق وسطیٰ-یروشلم- غزہ – جنگ بندی – یرغمالی معاہدہ – ریلی

غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کے رشتہ دار اور حامی یروشلم میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں-(شِںہوا)

مشرق وسطیٰ-الخلیل-عید الاضحیٰ-بازار

مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہری عید الاضحیٰ سے قبل تعطیلات کی ضروری اشیاءخرید رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ گوانگ ڈونگ ۔ شین زین ۔ سی آئی ٹی ای 2025 ۔ افتتاح

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں 13 ویں چائنہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی نمائش (سی آئی ٹی ای 2025) میں لوگ...

چین ۔ انہوئی ۔ موسم بہار تہوار ۔ ٹرین

چین، ٹرین کا عملہ روایتی لباس زیب تن کئے چین میں قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہوانگ مے اوپرا پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

تازہ ترین