ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

انڈونیشیا-بانڈونگ-مظاہرہ

انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں ایک جشن کی تقریب کے دوران فنکارائیں رقص کررہی ہیں-(شِنہوا)

افغانستان ۔ کابل ۔ عیدالفطر ۔ نماز

افغانستان، کابل میں لوگ ایک دوسرے سے گلے مل کر عید الفطر کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ شینگ شی فو ۔ ٹوپی دستکاری

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں شینگ شی فو ٹوپی کی دکان پر ایک ملازمہ ٹوپیاں دکھارہی ہے۔ (شِنہوا)

پاکستان-اسلام آباد-چین-موسم بہار تہوار -روشنی

اسلام آباد میں لوگ قومی یادگار کا دورہ کررہے ہیں جسے موسم بہار تہوار یا نئے چینی سال کی مناسبت سے سرخ رنگ سے...

چین ۔ حئی لونگ جیانگ ۔ یی چھون ۔ جن زو چوٹی ۔ طلوع آفتاب ۔ دلکش نظارہ

چین کے شہر یی چھون میں سیاح طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھنے کے لئے جِن زو چوٹی پر موجود ہیں۔(شِنہوا)

یمن-صنعا-خیرات-بچے-عید

یمن کے شہر صنعا میں ایک بچی خیراتی مہم کے دوران عیدالفطر کے لئے ملنے والا اپنا نیا لباس تھامے ہوئے ہے-(شِنہوا)

چین-نان جنگ قتل عام ۔زندہ بچ جانے والے- تعزیتی تقریب

چین کے شہر نان جنگ میں لوگ جاپانی حملہ آوروں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام سے متعلق تعزیتی تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

امریکہ ۔ سان ۔ فرانسسکو ۔ روزمرہ زندگی

امریکہ، سان فرانسسکو میں گولڈن گیٹ برج کے سامنے سیاح سیلفی لے رہے ہیں۔ (شِنہوا)

پاکستان ۔ لاہور ۔ رمضان ۔ سویاں نوڈلز

لاہور کی ایک فیکٹری میں ایک محنت کش سویاں ترتیب سے رکھ رہا ہے۔ (شِنہوا)

چین-شنگھائی-سیاح-سیلفی

چین کے مشرقی شہر شنگھائی کے علاقے بوند میں فرانس اور بلغاریہ کے سیاح سیلفی لے رہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین