ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

اٹلی کے شہر سپرلونگا میں شدید گرمی کی لہر

اٹلی کے شہر سپرلونگا میں شدید گرمی کی لہر کے دوران سیاح ساحل سمندر پر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

کینیڈین فورسز کی سنوبرڈز کی ٹیم کا 55ویں سالگرہ پر فضائی مظاہرہ

کینیڈین فورسز کی سنو برڈز ٹیم نے 55ویں سالگرہ پر وائٹ راک میں فضائی مظاہرہ کیا۔

چین کے صوبے ہونان کے شہر یی یانگ تاریخی اور ثقافتی مقام کی سیر

چین کے صوبے ہونان کے شہر یی یانگ میں سیاح تاریخی اور ثقافتی مقام کی سیر کر رہے ہیں۔

چین کے صوبے یون نان میں ایشیائی ہاتھیوں کی افزائش

یون نان کے شی شوانگ باننا دائی پریفیکچر میں ایشیائی ہاتھیوں کی افزائش اور ریسکیو مرکز میں ہاتھی 'یانگ نیو' کو گاجریں کھلائی جا رہی ہیں۔

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں غیر ملکی سیاحوں کا دازو چٹانوں کا دورہ

چین کے شہر چھونگ چھنگ میں غیر ملکی سیاح دازو چٹانوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ مجسمے اور نقوش دیکھتے ہیں۔

چین کے صوبہ ہوبے کے شہر یی چھانگ میں تھری گورجز سے مال برداری

چین کے صوبہ ہوبے کے شہر یی چھانگ میں تھری گورجز کے بحری راستے سے بحری جہازوں کا فضائی منظر۔

چین کے صوبے سیچھوان میں ٹارچ فیسٹیول کی تقریب

چین کے صوبے سیچھوان میں ٹارچ فیسٹیول کی تقریب میں شہری الاؤ کے گرد رقص کر رہے ہیں۔

چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 52 ویں سالگرہ پر موسیقی پروگرام

ریو ڈی جنیرو میں چین اور برازیل کے سفارتی تعلقات کی 52 ویں سالگرہ پر موسیقی کنسرٹ منعقد ہوا۔

چین کے اندرونی منگولیا خودمختار خطے میں فینکس پہاڑی سیاحتی علاقے کی سیر

چین کے اندرونی منگولیا خودمختار خطے میں فینکس پہاڑی سیاحتی علاقے کی سیر اور آف سیزن سرگرمیوں کا احوال۔

تازہ ترین