ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں دیوہیکل پانڈا گونگ گونگ کی سالگرہ

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں دیوہیکل پانڈا گونگ گونگ کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا کی سالگرہ

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا شنگ می کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

کولمبیا کے شہر کالی میں زلزلے کےبعد امدادی کارروائی

کولمبیا کے شہر کالی میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

چین کے شہر شین زین میں انسان نما روبوٹ کا روزمرہ کے کاموں کے لئے استعمال

شین زین میں انسان نما روبوٹ پارسلز کی چھانٹی کر رہا ہے۔

بیت المقدس کے قریب اسرائیلی بستی کی تعمیر

مغربی کنارے میں بیت المقدس کے قریب زیر تعمیر اسرائیلی بستی کا فضائی منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

چین کی 35 ویں طبی ٹیم تنزانیہ کے شہر زنجبار میں مصروف عمل

چین کی 35 ویں طبی ٹیم زنجبار میں کمیونٹی ہیلتھ پروگرام میں مصروف عمل ہے۔

چین میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کا 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن

چین کے شہر شین زین میں اپیک چائنہ 2026 کے لوگو کی تنصیب۔

بیجنگ کی قدیم ہوتونگ جڑیں تجدید نو کے دوران بھی مضبوطی سے قائم

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں لان مان ہوتونگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

سپین کے شہر گواڈالاجارا میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ

سپین کے شہر گواڈالاجارا میں مکمل سورج گرہن کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں زلزلے سے نقصانات

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں زلزلے کے بعد ایک شخص تباہ شدہ مکان کے قریب کھڑا ہے۔

تازہ ترین