ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی سے افریقی برآمد کنندگان کو ابتدائی فوائد حاصل

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی کے تحت افریقی ممالک کی پہلی کھیپ شین زین وان پورٹ میں داخل ہو رہی ہے۔

چین کے ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے سیاحتی مقام شاپوتو میں سیاحوں کی اونٹوں پر سواری

چین کے ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے شاپوتو سیاحتی مقام پر سیاح اونٹوں کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں "چین کے رنگ” کے موضوع پر موسیقی کا پروگرام

برازیلیا میں 'چین کے رنگ' کے موضوع پر موسیقی کے پروگرام میں شنگھائی چائنیز آرکسٹرا کے موسیقاروں کا فن کا مظاہرہ۔

چین میں طوفان ڈولفن کے لئے حفاظتی اقدامات

چین کے صوبے ژے جیانگ کے شہر یوہوان میں طوفان ڈولفن کی آمد سے قبل حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

چین میں دریائے زرد کے ہوکو آبشار کی سیر

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں سیاح دریائے زرد کے ہوکو آبشار کی سیر کر رہے ہیں۔

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ سے خصوصی ٹرین کا بیجنگ کا مطالعاتی دورہ

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ سے بیجنگ کے مطالعاتی دورے پر خصوصی ٹرین میں پیکنگ اوپیرا کی فنکارہ طلبہ کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔

انڈونیشیا کےمغربی سماٹرا میں سماٹرا ٹائیگرکے پکڑنے کی کارروائی

انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ایک مادہ سماٹرا ٹائیگر کو پکڑنے کی کارروائی جاری ہے۔

برطانیہ میں رائل ایڈن برگ ملٹری ٹیٹو شو کا انعقاد

برطانیہ کے شہر ایڈن برگ میں رائل ایڈن برگ ملٹری ٹیٹو شو کا انعقاد ہوا۔

چین میں مشعل تہوار کی تقریبات

چین کے صوبے یون نان میں مشعل تہوار کی تقریبات جاری ہیں۔

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا کی سالگرہ

چین کی شمالی تیانجن بلدیہ میں پانڈا شنگ می کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

تازہ ترین