ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ماسکو کے ہوا منگ پارک میں چینی ثقافتی نمائش کا انعقاد

ماسکو کے ہوا منگ پارک میں چینی ثقافتی نمائش کا انعقاد ہوا جہاں فنکار چین کا روایتی رقص پیش کر رہے ہیں۔

چین کے صوبے گانسو میں وو وی کے حسین مناظر

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر وو وی کی تیان ژو تبتی خودمختار کاؤنٹی میں بنگ گوحہ سیاحتی مقام کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

چین کے صوبے جیانگسو کے باچھینگ قصبے میں مکھانے کی فصل کی کٹائی

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے باچھینگ قصبے میں مکھانے کی فصل کی کٹائی جاری ہے۔

چھونگ چھنگ کے یوزوئی ریلوے سٹیشن سے مال بردار ٹرین کی روانگی

چین کے شہر چھونگ چھنگ کے یوزوئی ریلوے سٹیشن سے بین الاقوامی تجارتی راہداری کی مال بردار ٹرین روانہ ہو رہی ہے۔

چین کے شی زانگ کے لہاسا میں پوٹالا محل کا نظارہ

چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر لہاسا میں پوٹالا محل کا منظر۔

بیجنگ کے پرنس کُنگ پیلس میوزیم میں گولڈ فش کی نمائش

بیجنگ کے پرنس کُنگ پیلس میوزیم میں گولڈ فش کی نمائش جاری ہے۔

چین کے صوبے ہینان میں دریائے جیا لو پر ٹوٹے بند کی مرمت

چین کے صوبے ہینان میں دریائے جیا لو پر ٹوٹے بند کی مرمت کا کام جاری ہے۔

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی دوڑ

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی دوڑ کا انعقاد ہوا۔

چین ۔ حئی لونگ جیانگ۔ ہاربن میں آلات سازی صنعت کی تکنیکی ترقی

چین کے شہر ہاربن میں ہاربن ٹربائن کمپنی کی ورکشاپ میں روبوٹ کی موجودگی۔

لبنان کےسرحدی قصبےحولا میں اسرائیلی حملے سے ہونے والی تباہی

لبنان کے سرحدی قصبے حولا میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والی تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین